خُداوند اپنے خُدا کی تمجِید کرو اِس سے پہلے کہ وہتارِیکی لائےاور تُمہارے پاؤں گُھپ اندھیرے میں ٹھوکرکھائیںاور جب تُم رَوشنی کا اِنتِظار کروتو وہ اُسے مَوت کے سایہ سے بدل ڈالے اوراُسے سخت تارِیکی بنا دے۔