دیکھ شِمال کے مُلک سے بڑے غَوغا اور ہنگامہ کیآواز آتی ہےتاکہ یہُودا ہ کے شہروں کو اُجاڑ کرگِیدڑوں کا مسکن بنائے۔