کیونکہ چرواہے حَیوان بن گئےاور خُداوند کے طالِب نہ ہُوئےاِس لِئے وہ کامیاب نہ ہُوئےاور اُن کے سب گلّے تِتّربِتّر ہو گئے۔