پَیدایش 6:10-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. اور اُس سے تِین بیٹے سِم حام اور یافت پَیدا ہُوئے۔

11. پر زمِین خُدا کے آگے ناراست ہو گئی تھی اور وہ ظُلم سے بھری تھی۔

12. اور خُدا نے زمِین پر نظر کی اور دیکھا کہ وہ ناراست ہو گئی ہے کیونکہ ہر بشر نے زمِین پر اپنا طرِیقہ بِگاڑ لِیا تھا۔

پَیدایش 6