پَیدایش 7:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے نُوح سے کہا کہ تُواپنے پُورے خاندان کے ساتھ کشتی میں آکیونکہ مَیں نے تُجھی کو اپنے سامنے اِس زمانہ میں راست باز دیکھا ہے۔

پَیدایش 7

پَیدایش 7:1-7