نَوحہ 1:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہُودا ہ ظُلم اور سخت مشقّت کے سبب سے جلاوطن ہُؤا۔وہ اقوام کے درمِیان سکُونت پذِیر اور بے آرام ہے۔اُس کے سب ستانے والوں نے اُسے گھاٹِیوںمیں جا لِیا۔

نَوحہ 1

نَوحہ 1:1-8