وہ رات کو زار زار روتی ہے ۔ اُس کے آنسُو رُخساروںپر بہتے ہیں۔اُس کے چاہنے والوں میں کوئی نہیں جو اُسےتسلّی دے۔اُس کے سب دوستوں نے اُسے دغا دی ۔ وہاُس کے دُشمن ہوگئے۔