نَوحہ 1:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

میری خطاؤں کا جُؤا اُسی کے ہاتھ سے باندھاگیا ہے۔وہ باہم پیچِیدہ میری گردن پر ہیں ۔ اُس نے مُجھےناتوان کر دِیا ہے۔خُداوند نے مُجھے اُن کے حوالہ کِیا ہے جِن کےمُقابلہ کی مُجھ میں تاب نہیں۔

نَوحہ 1

نَوحہ 1:5-21