نَوحہ 1:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے عالَمِ بالا سے میری ہڈِّیوں میں آگ بھیجیاوروہ اُن پر غالِب آئی۔اُس نے میرے پاؤں کے لِئے دام بِچھایا ۔ اُسنے مُجھے پِیچھے لَوٹایا۔اُس نے مُجھے دِن بھر وِیران و بیتاب کِیا۔

نَوحہ 1

نَوحہ 1:8-18