تیری شِکستگی لاعِلاج ہے ۔ تیرا زخم کاری ہے ۔ تیرا حال سُن کر سب تالی بجائیں گے کیونکہ کَون ہے جِس پر ہمیشہ تیری شرارت کا بار نہ تھا؟۔