داؤُد نے خُود رُوحُ القُدس کی ہدایت سے کہا ہے کہخُداوند نے میرے خُداوند سے کہامیری دہنی طرف بیٹھجب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤںکے نِیچے کی چَوکی نہ کر دُوں۔