زبُو 48:9-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. اَے خُدا! تیری ہَیکل کے اندرہم نے تیری شفقت پر غَور کِیا ہے۔

10. اَے خُدا! جَیسا تیرا نام ہےوَیسی ہی تیری سِتایش زمِین کی اِنتہا تک ہے۔تیرا دہنا ہاتھ صداقت سے معمُور ہے۔

11. تیرے احکام کے سبب سےکوہِ صِیُّون شادمان ہویہُودا ہ کی بیٹیاں خُوشی منائیں!

12. صِیُّون کے گِرد پِھرو اور اُس کا طواف کرو۔اُس کے بُرجوں کوگِنو

زبُو 48