اُمّتوں کے سردار اِکٹھّے ہُوئے ہیںتاکہ ابرہام کے خُدا کی اُمّت بن جائیںکیونکہ زمِین کی سِپریں خُدا کی ہیں۔وہ نہایت بُلند ہے۔