چُنانچہ لِکھا ہے کہدیکھو مَیں صِیُّون میں ٹھیس لگنے کا پتّھراور ٹھوکر کھانے کی چٹان رکھتا ہُوںاور جو اُس پر اِیمان لائے گا وہ شرمِندہ نہ ہو گا۔