۲۔کرنتھیوں 6:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اگرچہ لوگ ہمیں جانتے ہیں توبھی ہمیں نظرانداز کیا جاتا ہے۔ ہم مرتے مرتے زندہ رہتے ہیں اور لوگ ہمیں مار مار کر قتل نہیں کر سکتے۔

۲۔کرنتھیوں 6

۲۔کرنتھیوں 6:4-10