۲۔کرنتھیوں 5:6 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ ہم ہمیشہ حوصلہ رکھتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ جب تک اپنے بدن میں رہائش پذیر ہیں اُس وقت تک خداوند کے گھر سے دُور ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 5

۲۔کرنتھیوں 5:2-10