۲۔پطرس 2:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اُس نے سدوم اور عمورہ کے شہروں کو مجرم قرار دے کر راکھ کر دیا۔ یوں اللہ نے اُنہیں عبرت بنا کر دکھایا کہ بےدینوں کے ساتھ کیا کچھ کیا جائے گا۔

۲۔پطرس 2

۲۔پطرس 2:1-8