۲۔سموایل 2:32 اردو جیو ورژن (UGV)

یوآب اور اُس کے ساتھیوں نے عساہیل کی لاش اُٹھا کر اُسے بیت لحم میں اُس کے باپ کی قبر میں دفن کیا۔ پھر اُسی رات اپنا سفر جاری رکھ کر وہ پَو پھٹتے وقت حبرون پہنچ گئے۔

۲۔سموایل 2

۲۔سموایل 2:30-32