۲۔سموایل 2:10 اردو جیو ورژن (UGV)

صرف یہوداہ کا قبیلہ داؤد کے ساتھ رہا۔ اِشبوست 40 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور اُس کی حکومت دو سال قائم رہی۔

۲۔سموایل 2

۲۔سموایل 2:1-13