۲۔سموایل 1:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے ہدایت دی کہ یہوداہ کے تمام باشندے یہ گیت یاد کریں۔ گیت کا نام ’کمان کا گیت‘ ہے اور ’یاشر کی کتاب‘ میں درج ہے۔ گیت یہ ہے،

۲۔سموایل 1

۲۔سموایل 1:11-27