۲۔سلاطین 6:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے فوراً ایک بڑی فوج رتھوں اور گھوڑوں سمیت وہاں بھیج دی۔ اُنہوں نے رات کے وقت پہنچ کر شہر کو گھیر لیا۔

۲۔سلاطین 6

۲۔سلاطین 6:8-24