۲۔سلاطین 4:18 اردو جیو ورژن (UGV)

بچہ پروان چڑھا، اور ایک دن وہ گھر سے نکل کر کھیت میں اپنے باپ کے پاس گیا جو فصل کی کٹائی کرنے والوں کے ساتھ کام کر رہا تھا۔

۲۔سلاطین 4

۲۔سلاطین 4:17-20