۲۔سلاطین 16:9 اردو جیو ورژن (UGV)

تِگلت پِل ایسر راضی ہو گیا۔ اُس نے دمشق پر حملہ کر کے شہر پر قبضہ کر لیا اور اُس کے باشندوں کو گرفتار کر کے قیر کو لے گیا۔ رضین کو اُس نے قتل کر دیا۔

۲۔سلاطین 16

۲۔سلاطین 16:1-17