۲۔سلاطین 15:23 اردو جیو ورژن (UGV)

فِقَحیاہ بن مناحم یہوداہ کے بادشاہ عُزیّاہ کے 50ویں سال میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ سامریہ میں رہ کر اُس کی حکومت کا دورانیہ دو سال تھا۔

۲۔سلاطین 15

۲۔سلاطین 15:13-33