۲۔تواریخ 33:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے رب کے گھر میں بھی اپنی قربان گاہیں کھڑی کیں، حالانکہ رب نے اِس مقام کے بارے میں فرمایا تھا، ”یروشلم میں میرا نام ابد تک قائم رہے گا۔“

۲۔تواریخ 33

۲۔تواریخ 33:1-6