۲۔تواریخ 11:5-10 اردو جیو ورژن (UGV)

5. رحبعام کا دار الحکومت یروشلم رہا۔ یہوداہ میں اُس نے ذیل کے شہروں کی قلعہ بندی کی:

6. بیت لحم، عیطام، تقوع،

7. بیت صور، سوکہ، عدُلام،

8. جات، مریسہ، زیف،

9. ادورائیم، لکیس، عزیقہ،

10. صُرعہ، ایالون اور حبرون۔ یہوداہ اور بن یمین کے اِن قلعہ بند شہروں کو

۲۔تواریخ 11