۲۔تواریخ 11:17 اردو جیو ورژن (UGV)

یہوداہ کی سلطنت نے ایسے لوگوں سے تقویت پائی۔ وہ رحبعام بن سلیمان کے لئے تین سال تک مضبوطی کا سبب تھے، کیونکہ تین سال تک یہوداہ داؤد اور سلیمان کے اچھے نمونے پر چلتا رہا۔

۲۔تواریخ 11

۲۔تواریخ 11:11-21