۱۔کرنتھیوں 4:20-21 اردو جیو ورژن (UGV)

20. کیونکہ اللہ کی بادشاہی خالی باتوں سے ظاہر نہیں ہوتی بلکہ اللہ کی قدرت سے۔

21. کیا آپ چاہتے ہیں کہ مَیں چھڑی لے کر آپ کے پاس آؤں یا پیار اور حلیمی کی روح میں؟

۱۔کرنتھیوں 4