۱۔کرنتھیوں 3:21-23 اردو جیو ورژن (UGV)

21. غرض کوئی کسی انسان کے بارے میں شیخی نہ مارے۔ سب کچھ تو آپ کا ہے۔

22. پولس، اپلّوس، کیفا، دنیا، زندگی، موت، موجودہ جہان کے اور مستقبل کے امور سب کچھ آپ کا ہے۔

23. لیکن آپ مسیح کے ہیں اور مسیح اللہ کا ہے۔

۱۔کرنتھیوں 3