۱۔کرنتھیوں 2:7 اردو جیو ورژن (UGV)

بلکہ ہم خدا ہی کی دانائی کی باتیں کرتے ہیں جو بھید کی صورت میں چھپی رہی ہے۔ اللہ نے تمام زمانوں سے پیشتر مقرر کیا ہے کہ یہ دانائی ہمارے جلال کا باعث بنے۔

۱۔کرنتھیوں 2

۱۔کرنتھیوں 2:4-16