۱۔کرنتھیوں 14:38-40 اردو جیو ورژن (UGV)

38. جو یہ نظرانداز کرتا ہے اُسے خود بھی نظرانداز کیا جائے گا۔

39. غرض بھائیو، نبوّت کرنے کے لئے تڑپتے رہیں، البتہ کسی کو غیرزبانیں بولنے سے نہ روکیں۔

40. لیکن سب کچھ شائستگی اور ترتیب سے عمل میں آئے۔

۱۔کرنتھیوں 14