29. کیا سب رسول ہیں؟ کیا سب نبی ہیں؟ کیا سب اُستاد ہیں؟ کیا سب معجزے کرتے ہیں؟
30. کیا سب کو شفا دینے کی نعمتیں حاصل ہیں؟ کیا سب غیرزبانیں بولتے ہیں؟ کیا سب اِن کا ترجمہ کرتے ہیں؟
31. لیکن آپ اُن نعمتوں کی تلاش میں رہیں جو افضل ہیں۔اب مَیں آپ کو اِس سے کہیں عمدہ راہ بتاتا ہوں۔