۱۔سموایل 22:5 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن جاد نبی نے داؤد سے کہا، ”یہاں پہاڑی قلعے میں مت رہیں بلکہ دوبارہ یہوداہ کے علاقے میں واپس چلے جائیں۔“ داؤد اُس کی سن کر حارت کے جنگل میں جا بسا۔

۱۔سموایل 22

۱۔سموایل 22:1-10