۱۔سموایل 14:10 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر وہ پکاریں، ’آؤ، ہمارے پاس آ جاؤ!‘ تو ہم ضرور اُن کے پاس چڑھ جائیں گے۔ کیونکہ یہ اِس کا نشان ہو گا کہ رب اُنہیں ہمارے قبضے میں کر دے گا۔“

۱۔سموایل 14

۱۔سموایل 14:1-16