۱۔سموایل 1:22 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن حنّہ نہ گئی۔ اُس نے اپنے شوہر سے کہا، ”جب بچہ دودھ پینا چھوڑ دے گا تب ہی مَیں اُسے لے کر رب کے حضور پیش کروں گی۔ اُس وقت سے وہ ہمیشہ وہیں رہے گا۔“

۱۔سموایل 1

۱۔سموایل 1:15-28