۱۔سلاطین 8:39 اردو جیو ورژن (UGV)

تو آسمان پر اپنے تخت سے اُن کی فریاد سن لینا۔ اُنہیں معاف کر کے وہ کچھ کر جو ضروری ہے۔ ہر ایک کو اُس کی تمام حرکتوں کا بدلہ دے، کیونکہ صرف تُو ہی ہر انسان کے دل کو جانتا ہے۔

۱۔سلاطین 8

۱۔سلاطین 8:30-41