۱۔سلاطین 8:30 اردو جیو ورژن (UGV)

جب ہم اِس مقام کی طرف رُخ کر کے دعا کریں تو اپنے خادم اور اپنی قوم کی التجا سن۔ آسمان پر اپنے تخت سے ہماری سن۔ اور جب سنے گا تو ہمارے گناہوں کو معاف کر!

۱۔سلاطین 8

۱۔سلاطین 8:21-34