۱۔سلاطین 7:35-36 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر گاڑی کے اوپر کا کنارہ نو انچ اونچا تھا۔ کونوں پر لگے دستے اور فریم کے پہلو ہر جگہ کروبی فرشتوں، شیرببروں اور کھجور کے درختوں سے سجے ہوئے تھے۔ چاروں طرف سہرے بھی کندہ کئے گئے۔

۱۔سلاطین 7

۱۔سلاطین 7:27-38