۱۔سلاطین 4:2-4 اردو جیو ورژن (UGV)

2. یہ اُس کے اعلیٰ افسر تھے:امامِ اعظم: عزریاہ بن صدوق،

3. میرمنشی: سیسہ کے بیٹے اِلی حورف اور اخیاہ،بادشاہ کا مشیرِ خاص: یہوسفط بن اخی لُود،

4. فوج کا کمانڈر: بِنایاہ بن یہویدع،امام: صدوق اور ابیاتر،

۱۔سلاطین 4