۱۔تواریخ 8:1-4 اردو جیو ورژن (UGV)

1. بن یمین کے پانچ بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک بالع، اشبیل، اخرخ،

2. نوحہ اور رفا تھے۔

3. بالع کے بیٹے ادّار، جیرا، ابی ہود،

4. ابی سوع، نعمان، اخوح،

۱۔تواریخ 8