7. مِرایوت کے امریاہ، امریاہ کے اخی طوب،
8. اخی طوب کے صدوق، صدوق کے اخی معض،
9. اخی معض کے عزریاہ، عزریاہ کے یوحنان
64-65. یوں اسرائیلیوں نے قرعہ ڈال کر لاویوں کو مذکورہ شہر دے دیئے۔ سب یہوداہ، شمعون اور بن یمین کے قبائلی علاقوں میں تھے۔
66. قِہات کے چند ایک خاندانوں کو افرائیم کے قبیلے سے شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔
67. اِن میں افرائیم کے پہاڑی علاقے کا شہر سِکم شامل تھا جس میں ہر وہ پناہ لے سکتا تھا جس سے کوئی غیرارادی طور پر ہلاک ہوا ہوتا تھا، پھر جزر،
68. یُقمعام، بیت حَورون،