۱۔تواریخ 6:3-10 اردو جیو ورژن (UGV)

3. عمرام کے بیٹے ہارون اور موسیٰ تھے۔ بیٹی کا نام مریم تھا۔ ہارون کے بیٹے ندب، ابیہو، اِلی عزر اور اِتمر تھے۔

4. اِلی عزر کے ہاں فینحاس پیدا ہوا، فینحاس کے ابی سوع،

5. ابی سوع کے بُقی، بُقی کے عُزّی،

6. عُزّی کے زرخیاہ، زرخیاہ کے مِرایوت،

7. مِرایوت کے امریاہ، امریاہ کے اخی طوب،

8. اخی طوب کے صدوق، صدوق کے اخی معض،

9. اخی معض کے عزریاہ، عزریاہ کے یوحنان

10. اور یوحنان کے عزریاہ۔ یہی عزریاہ رب کے اُس گھر کا پہلا امامِ اعظم تھا جو سلیمان نے یروشلم میں بنوایا تھا۔

۱۔تواریخ 6