۱۔تواریخ 5:18 اردو جیو ورژن (UGV)

روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے کے 44,760 فوجی تھے۔ سب لڑنے کے قابل اور تجربہ کار آدمی تھے، ایسے لوگ جو تیر چلا سکتے اور ڈھال اور تلوار سے لیس تھے۔

۱۔تواریخ 5

۱۔تواریخ 5:12-25