حبرون میں داؤد بادشاہ کے درجِ ذیل بیٹے پیدا ہوئے:پہلوٹھا امنون تھا جس کی ماں اخی نوعم یزرعیلی تھی۔ دوسرا دانیال تھا جس کی ماں ابی جیل کرملی تھی۔