۱۔تواریخ 29:9 اردو جیو ورژن (UGV)

پوری قوم اِس فراخ دلی کو دیکھ کر خوش ہوئی، کیونکہ سب نے دلی خوشی اور فیاضی سے اپنے ہدیئے رب کو پیش کئے۔ داؤد بادشاہ بھی نہایت خوش ہوا۔

۱۔تواریخ 29

۱۔تواریخ 29:5-18