۱۔تواریخ 24:25-27 اردو جیو ورژن (UGV)

25. میکاہ کا بھائی یِسیاہ،یِسیاہ کی اولاد میں سے زکریاہ،

26. مِراری کی اولاد میں سے محلی اور مُوشی،اُس کے بیٹے یعزیاہ کی اولاد،

27. مِراری کے بیٹے یعزیاہ کی اولاد میں سے سوہم، زکور اور عِبری،

۱۔تواریخ 24