۱۔تواریخ 15:5-7 اردو جیو ورژن (UGV)

5. درجِ ذیل اُن لاوی سرپرستوں کی فہرست ہے جو اپنے رشتے داروں کو لے کر آئے۔قِہات کے خاندان سے اُوری ایل 120 مردوں سمیت،

6. مِراری کے خاندان سے عسایاہ 220 مردوں سمیت،

7. جَیرسوم کے خاندان سے یوایل 130 مردوں سمیت،

۱۔تواریخ 15