۱۔تواریخ 10:9 اردو جیو ورژن (UGV)

تو اُنہوں نے ساؤل کا سر کاٹ کر اُس کا زرہ بکتر اُتار لیا اور قاصدوں کو اپنے پورے ملک میں بھیج کر اپنے بُتوں اور اپنی قوم کو فتح کی اطلاع دی۔

۱۔تواریخ 10

۱۔تواریخ 10:1-14