۱۔تواریخ 10:13 اردو جیو ورژن (UGV)

ساؤل کو اِس لئے مارا گیا کہ وہ رب کا وفادار نہ رہا۔ اُس نے اُس کی ہدایات پر عمل نہ کیا، یہاں تک کہ اُس نے مُردوں کی روح سے رابطہ کرنے والی جادوگرنی سے مشورہ کیا،

۱۔تواریخ 10

۱۔تواریخ 10:6-14