۱۔تواریخ 1:19-28 اردو جیو ورژن (UGV)

19. عِبر کے دو بیٹے پیدا ہوئے۔ ایک کا نام فلج یعنی تقسیم تھا، کیونکہ اُن ایام میں دنیا تقسیم ہوئی۔ فلج کے بھائی کا نام یُقطان تھا۔

20. یُقطان کے بیٹے الموداد، سلف، حصرماوت، اِراخ،

21. ہدورام، اُوزال، دِقلہ،

22. عوبال، ابی مائیل، سبا،

23. اوفیر، حویلہ اور یوباب تھے۔ یہ سب اُس کے بیٹے تھے۔

24. سِم کا یہ نسب نامہ ہے: سِم، ارفکسد، سلح،

25. عِبر، فلج، رعو،

26. سروج، نحور، تارح

27. اور ابرام یعنی ابراہیم۔

28. ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔

۱۔تواریخ 1